کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان ہارگیا،بھارت جیت گیا،فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی حکومت نے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیاہے۔۔آئی سی سی کو آگاہ کردیاگیا۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا دعویٰ غلط دعویٰ کیا گیا ۔
کرک اگین ذرائع کے مطابق 11 نومبر کو آئی سی سی اعلان کرنے والا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول 11 نومبر کو اعلان کیا جائے گا۔
کیا اعلان ہونے والا ہے
تو افسوس ناک خبر یہ ہوگی کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا یہ دعویٰ کہ ہم ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں کریں گے ،غلط ہونے والا ہے، کرک اگین کا یہ دعویٰ ہے اور ہمیشہ کی طرح درست ہونے والا ہے اس لیے کہ پاکستان کسی بھی سطح پر چاہے وہ سیاست ہو ،معیشت ہو ،سکیورٹی ہو، اسپورٹس ہوں، اپنی بات منوانے کی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی بڑی وجوہات ہیں۔ بھارت پاکستان نہیں آنے والا یہی۔ سچ ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اب 11 نومبر کو پاکستان میں شیڈول 19 فروری سے شروع چیمپینز ٹرافی کے آغاز سے 100 دن قبل شیڈیول کا اعلان کرنے والا ہے ۔بھارت کے میچز کے بارے میں لکھا جائے گا فیصلہ بعد میں یا ہائبرڈ ماڈل یا ادھر ۔یہی سچ ہے۔
چیمپئنز ٹرافی اور بھارتی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار،خط کا دعویٰ،پی سی بی کا انکار،اصل ماجرا جانیئے
پاکستان نے دیر کردی ہے کہ بھارت کے بارے میں امید کرتا رہا کہ وہ آئے گا،عزت کا راستہ یہی تھا کہ 4 ماہ قبل سب قبول کرلیاجاتا۔پاکستان مان لیتا لیکن پاکستان نے بھی یہی فرض کیا کہ آئی سی سی سنبھال لے گا۔
بھارتی بورڈ اور حکومت کا رابطہ
بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔
آئی سی سی کی کمزوری
کسی ملک یا پی سی بی نے بھارت سے نہیں پوچھاکہ وہ پاکستان آئیں گے یا نہیں
آئی سی سی کیا ہے
سمجھ لیں کہ آئی سی سی نے3 بجٹ کیوں بنائے،پہلا ہائبرڈ ماڈل،دوسرا مکمل پاکستان۔تیسرا پورا ایونٹ پاکستان میں۔سوال یہ ہے کہ آئی سی سی 3 کی بجائے 2 ماڈل کیوں نہیں رکھے۔،پاکستان سے باہر کیوں رکھا،اسے سمجھ لیں۔
پاکستانی حکومت
کیسی؟ اور کتنی پاور فل۔چیمپئنزٹرافی کی میزبانی جانے نہیں دے گی،بھارت کو لانہیں سکے گی،ہائبرڈ ماڈل مان لے گی۔محسن نقوی حکومت پر اور حکومت آئی سی سی یا بھارت کے ساتھ آئی سی سی پر مبلہ ڈالے گی۔