آسٹریلیا نے چیمپینز ٹرافی کے لیے اپنے کپتان کا فیصلہ کر لیا 11 فروری آخری تاریخ تھی ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان سمتھ ہوں گے ۔پاکستان میں کھیلیں گے۔ خود کھلیں گے۔ چیمپیئنز ٹرافی میں کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ،جب چند گھنٹے قبل جسپریت بمراہ بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ چند روز قبل یہ خبر کرک اگین نے بریک کی تھی کہ سمتھ کپتان ہوں گے۔ آسٹریلیا اور دیگر حلقوں اور انٹرنیشنل میڈیا نےخبر یہ تھی کہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ ٹریورس ہیڈ یا سمتھ میں سے ایک ایک کپتان کا انتخاب کرے گا، لیکن کرک اگین نے اپنے تجزیے میں کہا تھا کہ سٹیون سمتھ کپتان ہوں گے۔ ذماب تصدیق ہو گئی ہے۔۔
Add A Comment