میلبرن،کرک اگین رپورٹ
رضوان کے ان فٹ ہونے پر کمنٹیٹرزکے گھٹیا تبصرے،دہرا معیار ثابت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کوئی اپنا ہو،جتنا مرضی وقت ضائع کرے تکلیف نہیں ہوتی لیکن کوئی اوت ہو تو چخ چخ سننے والی ہوتی ہے۔یہی کچھ آسٹریلیا کے کنمنٹیٹرز نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی تیسری صبح کیا،جب محمد رضوان بال لگنے سے تکلیف میں تھے اور ضروری طبی امداد پر تھے،ان کو وقت کے ضیاع کا سبب قرار دے دیا۔
پاکستان نےباکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے حملے سے بچنے کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،رضوان رکاوٹ تھےلیکن پاکستانی بلے باز کو پیٹ کمنز کی ایک شارٹ گیند پیٹھ پر لگی جس کی وجہ سے کافی تاخیر ہوئی۔
ناقابل یقین،پھر وہی عبداللہ شفیق،اہم ترین کیچ ڈراپ ,میچ کھو تو نہیں دیا
مبصرین مارک وا، ایان اسمتھ اور مائیکل وان صبح کے سیشن میں تاخیر سے اٹھنے والے وقت پر بھڑک رہے تھے۔یہ صرف بیٹنگ کا حصہ ہے۔فزیو کیا کرنے جا رہا ہے، اس کی پیٹھ پر چوٹ لگی ہے؟اسے صرف نہیں، آف’ کہنا ہے۔ آپ یقینی طور پر کسی کھلاڑی کی پشت پر گیند لگنے سے کھیل کو نہیں روک سکتے۔ہم پیسے اور تفریح کے لیے بات کرتے ہیں۔ یہ مضحکہ خیز ہے۔کل 12 اوورز ضائع ہوئےاوور پہلے ہی ہلکی بوندا باندی میں ضائع ہوچکے ہیں، طویل تاخیر 20,000 مضبوط ہجوم کی بے عزتی کر رہی ہے۔
لنچ کے فوری بعد میچ شروع ہوتے ہی روکنا پڑا،وجہ حیرت انگیز،قہقہے،میر حمزہ کی سنسنی،مسلسل 2 وکٹ
رضوان کے ان فٹ ہونے پر یہ گھٹیا تبصرے تھے جو پوری دنیا نے لائیو سنے اور دیکھے۔