| | |

ناقابل یقین،پھر وہی عبداللہ شفیق،اہم ترین کیچ ڈراپ ,میچ کھو تو نہیں دیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

ناقابل یقین،پھر وہی عبداللہ شفیق،اہم ترین کیچ ڈراپ کر میچ کھو تو نہیں دیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستانی کپتان شان مسعود احمق ہیں یا کوئی عقل نہیں ہے۔ایک فیلڈر عبداللہ شفیق  سلپ میں مسلسل کیچز ڈراپ کررہا ہے،اسے وہاں سے نکال کسی اور کو کھڑا کرنا شاید اس کی عقل کے خلاف ہے۔

سابق یہودی کرکٹر نے عثمان خواجہ کے موقف کی حمایت کردی،ساتھ میں ایک سوال پوچھ لیا

آسٹریلیا کا اسکور صرف 46 تھا۔4 آئوٹ تھے۔5 ویں وکٹ اڑ ہی گئی تھی  کہ جب عامر جمال کی بال پر عبد اللہ شفیق نے سیدھا آسان کیچ گرادیا۔پہلی اننگ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کیا تھا۔پہلے ٹیسٹ میں انہوں ے نے 2 کیچز ڈراپ کردیئے تھے۔ڈراپ کیچ سے قبل ان کے سامنے ایک اور کیچ گرا۔انہوں نے قدم بڑھانے یا ڈائیو کرنے کی ایک کوشش نہ کی۔یوں وہ  کیچ بھی ڈراپ ی سمجھا گیا۔مچل مارش کا کیچ تھا۔اگر ہوجاتا تو آسٹریلیا کے ففٹی اسکور سے قبل 5 آئوٹ ہوجاتے ،اب وہ سمتھ کے ساتھ بیٹنگ کررہے ہیں۔

لنچ کے فوری بعد میچ شروع ہوتے ہی روکنا پڑا،وجہ حیرت انگیز،قہقہے،میر حمزہ کی سنسنی،مسلسل 2 وکٹ

شان مسعود کی عقل پھر بھی نہیں کام کررہی ہے کہ شفیق کو سلپ سے نکال کر کہیں اور بھیج دیں۔

آسٹریلیا کا اسکور 4 وکٹ  پر 66 ہوچکا ۔

پاکستان آسٹریلیاکیخلاف برتری نہ لے سکا،شاہین آن فائر،کینگروز کیمپ ہراساں،6پر 2 آئوٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *