رضوان کے ان فٹ ہونے پر کمنٹیٹرزکے گھٹیا تبصرے،دہرا معیار ثابت
| | |

رضوان کے ان فٹ ہونے پر کمنٹیٹرزکے گھٹیا تبصرے،دہرا معیار ثابت

میلبرن،کرک اگین رپورٹ رضوان کے ان فٹ ہونے پر کمنٹیٹرزکے گھٹیا تبصرے،دہرا معیار ثابت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کوئی اپنا ہو،جتنا مرضی وقت ضائع کرے تکلیف نہیں ہوتی لیکن کوئی اوت ہو تو چخ چخ سننے والی ہوتی ہے۔یہی کچھ آسٹریلیا کے کنمنٹیٹرز نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی تیسری صبح کیا،جب محمد…