| | |

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز سے ذرا قبل کووڈ اٹیک،کھلاڑی ہوٹل سے باہر،گھر بھیج دیا گیا

 

 

آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 بلکہ سیریز کے آغاز سے قبل اور پہلےمچ سے ذرا پہلے کی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کووڈ اٹیک ہوگیا ہے۔

ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور کرکٹر کو ایڈن پارک آکل لینڈ نہیں جانے دیا گیا،ٹیم ہوٹل سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر آج پاکستان کے خلاف افتتاحی ٹی 20 میچ کے لیے ایڈن پارک کا سفر نہیں کریں گے۔ آج دن کے اوائل میں ان کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ آنے والے دنوں میں ان کی نگرانی جاری رہے گی اور ان۔کو ہیملٹن اکیلے گھر بھیجا جارہا ہے۔

حارث رئوف واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان

پاکستان اسکواڈ میں سے 11 رکنی ٹیم کا اعلان ہوگیا ہے اور ٹاس صبح 10 بجکر 40 منٹ جب کہ میچ 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *