| | | | |

کرک اگین نیوز کی پی سی بی سے تصدیق،محمد حارث کا آج ڈیبیو

لاہور،کرک اگین رپورٹ

وکٹ کیپر محمد حارث آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 99ویں کھلاڑی ہوں گے۔محمد حارث نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے پر فخر ہے ۔ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے مکمل اظہار کی کوشش  کروں گا۔وہ آج کھیلیں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ایک ساتھ زور آزمائی کرنے لگے،رضوان کا اپنا عمل

کرک اگین نے گزشتہ رات یہ نیوز بریک کی تھی کہ پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی ہونے جارہی ہے۔محمد رضوان کی بجائے محمد حارث کو کھلایا جاسکتا ہے۔

چھٹا ٹی 20 آج،پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی ،ٹاس اور میچ کی ممکنہ پکچر

 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی 20 میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *