| | | | |

ورلڈکپ ،جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعلان ،ڈی کوک ریٹائرمنٹ لے گئے مگر

 

 

ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔

کرکٹ جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔کوئنٹن ڈی کاک کا اہم ترین اعلان بھی سامنے آگیا۔ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی مگر ایک وقت ورلڈ کپ کے بعد۔

وہ 30 سال کی عمر میں ایک روزہ کرکٹ چھوڑنے لگے ہیں۔ورلڈکپ آخری ایونٹ ہوگا۔

جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ مکس میں قابل ذکر نام دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جیرالڈ کوٹزی کا ہے، جنہوں نے اس سال کے شروع میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا تھا۔ آج تک اپنے دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں، کوٹزی نے اپنے پہلے ون ڈے میں تین وکٹوں سمیت پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا

جنوبی افریقہ اسکواڈ: ٹیمبا باووما (کپتان)، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، سیسندا مگالا، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، تبریز، کاگیسو ربادا راسی وین ڈیر ڈوسن۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *