ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا
ممبئی،کرک اگین رپورٹ
ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا ۔آئی سی سی ورلڈکپ 23 کے لئےبھارتی اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی ہے۔کے ایل راہول کی واپسی ہوگئی ہے۔بھارتی ٹیم میں کوئی بڑی غیر متوقع تبدیلی نہیں ہے۔کرک اگین نے 36 گھنٹے قبل اپنی نیوز میں جو 15 رکنی ٹیم لکھی تھی،قریب وہی ہے۔
بھارت آئی سی سی ورلڈ کپ ورلڈکپ کا میزبان ہے،اس حوالہ سے اس پر سب کی نگاہیں تھیں،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا۔
روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، کے ایل راہول (وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادیو، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، رویندرا جدیجا، کلدیپ یادیو، اکسرپٹیل۔محمد سراج، محمد شامی، شاردول ٹھاکر، جسپریت بمراہ۔