| | | |

ایشیا کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر باہر،وطن واپس

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر باہر،وطن واپس

ایشیا کپ 2023کے ٹاپ اسکورر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔تصدیقی عمل ہوگیا۔

 

بنگلہ دیش کے بیٹر نجم الحسن شانٹو جو 193 اسکور بناکر ایونٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں،وہ لاہور میں ہیمسٹرنگ انجری میں آگئے۔واپس ڈھاکا  روانہ ہوگئے ہیں۔

ایک اور کھلاڑی لٹن داس لاہور پہنچ چکے ہیں۔ایشیا کپ میں بنگلہ دیش سپر 4 میں داخل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *