| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا سری لنکا میچ ٹاس ہوگیا،کس کی شکست کی ہیٹ ٹرک

لکھنو،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا سری لنکا میچ ٹاس ہوگیا،کس کی شکست کی ہیٹ ٹرک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں 5 مرتبہ کے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اور ایک بار کے چیمپئن سری لنکاکے میچ کیلئے لکھنو کا میدان تیار ہے۔

دونوں ٹیمیں اپنے پہلے 2 میچزہارچکی ہیں اور اب پہلی جیت کیلئےکھاتہ کھلے گا۔دوسری ٹیم کیلئے ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگی۔جو ٹیم ہارے گی،اس کے لئے ٹاپ 4 مین رسائی بہت مشکل ہوگی۔ان کے اگلے میچز ایسے ہیں کہ ان میں ان کی کسی جیت کا کسی پر اثر پڑے گا۔

ہجوم کی طرف سے زہریلے تبصرے اور ٹرولنگ،پاکستان میں اعلیٰ سطحی اجلاس،آج بڑا فیصلہ

بھارتی پچز کا فائدہ سری لنکا ٹیم اٹھاسکتی ہے۔اس کا کپتان بھی بدلا جاچکا ہے،اس لئے ماحول عجب ہے۔اس کے ریکارڈ پر اہم بات یہ ہے کہ اس نے پہلے2 میچزمیں جاندار بیٹنگ کی ہے۔

لکھنو میں ٹاس ہوا ہے۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *