| | |

کرکٹرز کا استعمال ،شاداب خان کیوں،سوال یہی باقی فسانہ

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

کرکٹرز استعمال ہونے لگے یا کئے جانے لگے۔سوال یہی ہے اور باقی فسانہ ہے۔

 

پنجاب پولیس کو ضرورت کیوں پیش  آئی،سوال میں فسانہ نہیں ،پوری کہانی ہے۔

جاننا یہ ہے کہ کرکٹرز مجبور کئے جاتے ہیں یا خود بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

خبر یہ ہے کہ

پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا، اس موقع پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری نے شاداب خان کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے۔

یوں شاداب خان پولیس ایمبیسیڈر بن گئے

ایک ان فٹ اور ڈراپ پلیئر پولیس کا ایمبیسیڈر بن گیا ہے۔

پاکستان کے داخلی حالات کے تناظر میں یہ کیا ہے

یہ سوال ہے،جواب آپ دیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *