لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکت کی گزشتہ قریب سوا 3 سال کی کرکٹ سٹیبلشمنٹ ایک جگہ ایک پیج پر نظر آگئی۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں افتتاحی تقریب کے دوران رجیم چینج کے بعد آنے والے پی سی بی کے چیئرمینز نجم سیٹھی،ذکا اشرف اور محسن نقوی ایک ساتھ موجود تھے۔ان کے ساتھ چوتھے ساتھی جو تھے وہ سہیل واڑئچ دیکھے گئے۔
آج کا دن قذافی سٹیڈیم کے ساتھ ہی بن گیا ہے۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہے۔اس پرتبصرے جاری ہیں۔
لاہور میں پھر سے سیٹی بج گئی۔سیٹی علی ظفر نے بجائی۔ہجوم تھا۔فینز تھے۔لوگ تھے۔رمیز راجہ موجود نہیں تھے۔