| | | |

بڑا یوٹرن،ڈیوڈ وارنر کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعلان

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

بڑا یوٹرن،ڈیوڈ وارنر کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعلان۔اب یہ سلیکٹرز پر منحصر ہے کہ  وہ کیا فیصلہ لیتے ہیںآسٹریلیا کے ریٹائرڈ ہونے والے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کا یوٹرن۔ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے اور ایک ٹورنامنٹ کھیلنے کی خواہش کا اعلان کیا ہے۔

اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ہے۔وارنر پاکستان کا دورہ چاہتے ہیں اور یہ ایونٹ کھیل کر پھر ریٹائر ہونا چاہتے ہیں۔

اس سال ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی ناکام مہم کے اختتام پر ان کا ٹی 20 کیریئر بھی ختم ہوا تھا۔اب انہوں نے کہا ہے کہ ٹی 20 لیگز سرکٹ پر ابھی نظر آئوں گا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *