| | | | | | | |

دھرم شالہ،خطرناک آئوٹ فیلڈ،بدترین مثال،کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کا خدشہ،کمٹیٹرز بھی برہم

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

دھرم شالہ،خطرناک آئوٹ فیلڈ،بدترین مثال،کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کا خدشہ،کمٹیٹرز بھی برہم۔دھرم شالہ کی آئوٹ فیلڈ نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔کمنٹیٹرز نے بھی اس کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے زخمی ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے۔اس حوالہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی تنقید کی زد میں ہیں۔ناصر حسین اور میتھیو ہیڈن نے دوران کمنٹری ایسی فیلڈ پر پلیئرزکے زخمی ہونے کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔یہاں آج آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹ سے شکست دی۔ہدف 35 ویں اوور میں پورا ہوا۔

سوشل میڈیا پر اس بات کو لے کر تنقید جاری ہے۔

سری لنکا ٹاس سے قبل افغانستان آئوٹ،دوسرا میچ شروع

ادھر آئی سی سی نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ مل کر پاکستانی فینز اور میڈیا کے لوگوں کیلئے بھارتی ویزت کی کوشش کررہاہے۔معاملہ جلد حل ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *