| | | | | | |

سری لنکا ٹاس سے قبل افغانستان آئوٹ،دوسرا میچ شروع

 

دھرم شالہ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ

سری لنکا ٹاس سے قبل افغانستان آئوٹ،دوسرا میچ شروع

آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

ادھر دھرم شالہ میں افغانستان کرکٹ ٹیم 156 پر ڈھیرہوگئی۔شکیب اور مہدی حسن نے 3،3 وکٹیں لیں۔

 

دھرم شالہ کی پہاڑیاں سرکرنے کی تیزی،افغانستان کی آدھی سے زیادہ ٹیم کے پائوں اکھڑگئے

افغانستان کی اننگ کی تفصیلات کیلے یہاں کلک کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *