| | | | |

دھرم شالہ ٹیسٹ،بھارت کی چوتھے ہی سیشن میں بڑی برتری،2 سنچریز

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

دھرم شالہ ٹیسٹ،بھارت کی چوتھے ہی سیشن میں بڑی برتری،2 سنچریز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے انگلینڈ کےخلاف دھرم شالہ ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن اور میچ کے چوتھے ہی سیشن میں انگلینڈ کے خلاف برتری حاصل کرلی ہے اور یہ لیڈ اب بھاری بھرکم برتری کی جانب جارہی ہے۔یہی نہیں اب تک بھارت کی 2 سنچریز ہوگئی ہیں جب کہ انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور بھارت کے ایوشن کا یہ ویسے بھی 100 واں ٹیسٹ میچ ہے۔

مچل سٹارک ڈینس للی کو پیچھے چھوڑگئے،کینگروز نے کیویز کو پھاڑدیا،دن بھر 14 آئوٹ

میچ کے دوسرے روز آج لنچ تک بھارت نے صرف ایک وکٹ کھوکر 264 رنزبنائے۔شبمان گل 101 اور روہت شرما 102 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

انگلش ٹیم پہلے روز 218 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی،بھارت کی اب تک کی برتری 46 رنزکی ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *