| | | | | | |

سڈنی میں ڈرامہ،ٹاس کا سکہ ہاتھ سے گرگیا،جنوبی افریقا کے 2 بڑے کھلاڑی باہر

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا میچ سے قبل بڑا ڈرامہ،پاکستانی کپتان کے ہاتھ سے ٹاس کا سکہ گرگیا،جنوبی افریقا نے اپنے 2 ٹاپ پلیئرز کو باہر بٹھادیا ہے۔

سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچ کے ٹاس کے موقع پر جب بابر اعظم اپنے پروٹیز ہم منصب کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے اور ٹاس کے لئے تیار تھے کہ ان کے ہاتھ سے ٹاس کا سکہ گرگیا۔فوری اٹھایا،چہرے پر خجالت تھی،ادھر جنوبی افریقا نے اپنے 2 اہم کھلاڑی باہر بٹھادیئے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان پروٹیز کے خلاف ٹاس جیت گیا،کرک اگین پیش گوئی سچ

ڈیوڈ ملر اور اسپنر  کیشو مہاراج اس میچ میں نہیں کھیلیں گے۔یوں پاکستانی ٹیم کو ایک بڑا فائدہ ہوسکتا ہے،ملر معمولی انجری میں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *