ٹی 20 ورلڈکپ بھاری،ویسٹ انڈین کپتان مستعفی
| | |

ٹی 20 ورلڈکپ بھاری،ویسٹ انڈین کپتان مستعفی

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کپتانی چھین گیا۔پہلے رائونڈ سے باہر ہونا مہنگا پڑا۔مئی میں قیادت سنبھالنے والے کپتان 6 ماہ بعد فراغت پر مجبور ہوگئے۔ویسٹ انڈیز کے محدود اوورز کپتان نکولس پورن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کیرون پولارڈ سے قیادت سرپر سجانے والے کو دن میں تارے اس…

ٹی 20 ورلڈکپ شکست،پوری سلیکشن کمیٹی برطرف،نئی درخواستیں طلب
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ شکست،پوری سلیکشن کمیٹی برطرف،نئی درخواستیں طلب

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کی ناکامی سلیکٹرزپربھاری۔پوری سلیکشن کمیٹی فارغ،نئی درخواستیں طلب۔یہ اقدام پاکستان میں نہیں ہمسایہ ملک بھارت میں اٹھایا گیا ہے۔بورڈ نے 28 نومبر تک فریش درخواستیں مانگی ہیں۔اس سے قبل بی سی سی آئی نے پوری سلیکشن کمیٹی ہی تحلیل کردی تھی۔سلیکشن کمیٹی چیتن شرما کی قیادت میں کام کررہی…

شان مسعود نے پاکستانی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ڈکلیئر کردیا
| | | | | | | |

شان مسعود نے پاکستانی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ڈکلیئر کردیا

میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کی شکست کے ذمہ داروں کا تعین کردیا۔انہوں نے میلبرن کے میگا فائنل کا پورا پوسٹ مارٹم کیا ہے اور صاف الفاظ میں کہا ہے کہ میں اور شاداب دونوں پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار خود کوقرار دیتے ہیں۔ شان مسعود کہتے ہیں کہ…

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا
| | | | | | | | |

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے مارک ووڈ کو بچالیا ہے۔پاکستان شاہین آفریدی سےمحروم ہوسکتا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2022 کے سلسلہ کہ اہم ترین ٹیسٹ سیریز قریب 2 ہفتوں کی دوری پر پے۔انگلش ٹیسٹ اسکواڈ 26 نومبر کو پاکستان آرہا ہے اور یکم دسمبر سے…

یہ ٹیم کمال،اسپرٹ شاندار،ہیڈن کا خراج تحسین،اگلے سال کے ورلڈکپ کا چیمپئن بتادیا
| | | | | | | | |

یہ ٹیم کمال،اسپرٹ شاندار،ہیڈن کا خراج تحسین،اگلے سال کے ورلڈکپ کا چیمپئن بتادیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کےدل سے مداح ہوگئے،کارکردگی کو سراہا،کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ایسی ٹیم کی شکست شکست نہیں ہوتی۔ ہیڈن نے قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست پر ڈریسنگ روم می خطاب کیا اور کہا ہے کہ…

پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں
| | | | | | |

پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں،۔پاکستان کرکٹ ٹیم جب ہوٹل سے میلبرن کرکٹ گرائونڈ کے لئے روانہ ہونے لگی تو باہر جر جانب پاکستانی شپورٹرز کی بڑی تعداد موجود تھی،کھلاڑیوں نے ان کو دیکھا تو جوش میں آگئے،پلیئرز نے ہاتھ اٹھاکر جواب دیا،فینز کا جوش دیدنی…

ایم سی جی کی اس شام عمران خان نے جب میرے اٹھتے قدم روک دیئے،وسیم اکرم
| | | | | | | | |

ایم سی جی کی اس شام عمران خان نے جب میرے اٹھتے قدم روک دیئے،وسیم اکرم

  میلبرن:کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کپتانوں بابر اعظم اور جوس بٹلر کا ٹی 20 ورلڈکپ 2022 فائنل سے قبل ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن ہوگیا۔ایم سی جی میں اچھا دن گزر گیا،شام کے سائے گہرے ہورہے ہیں لیکن ان کے لئے وسیم اکرم کچھ سحر کی نوید لائے ہیں۔ پچیس …

ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ کے ساتھ کچھ اور بھی چل رہاہے،بابر اعظم،جوس بٹلر نے کیا کہا
| | | | | | | |

ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ کے ساتھ کچھ اور بھی چل رہاہے،بابر اعظم،جوس بٹلر نے کیا کہا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اس بات پر کہ سن قدرت کا کھیل ہے،میلبرن میں ورلڈٹی 20 کپ فائنل کے موقع پر اس کا اعادہ کیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل پریس کانفرس میں پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ ہمارا یقین ہی اس بات پر ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے۔اللہ…

شاداب خان ناصر حسین کے ہاتھ لگ گئے،تنقید پر ناراضگی کا اعتراف،فائنل پرکیا دعویٰ کیا
| | | | | | | |

شاداب خان ناصر حسین کے ہاتھ لگ گئے،تنقید پر ناراضگی کا اعتراف،فائنل پرکیا دعویٰ کیا

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین میں ملاقات ہوئی ہے،حال کے نامور کمنٹیٹر ناصرحسین نے شاداب خان کا خصوصی انٹرویو کیا ہے،اس میں کھل کر سوالات ہوئے ہیں۔سابق کرکٹرز کی تنقید اور بابر اعظم کی ناراضگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ناصرحسین نے شاداب…

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی طرف سے یکساں طور پر کچھ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہے، جس میں بہت سے مقابلے شاندار ہوئے۔ …

ٹی 20 ورلڈکپ،پرانی روایت بھاری،بھارت کا سب کچھ پھول گیا،انگلینڈ فائنل میں
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پرانی روایت بھاری،بھارت کا سب کچھ پھول گیا،انگلینڈ فائنل میں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پرانی روایت بھاری،بھارت کا سب کچھ پھول گیا،انگلینڈ فائنل میں۔لوگوں کی خواہشیں تمام،بھارتی کھلاڑی پاکستانی خوف کے زیر اثر۔ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں کام تمام ہوگیا۔یوں انگلینڈ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں داخل ہوگیا ہے،جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو اب پاکستان کے ساتھ ہوگا۔…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،ٹاس تو انگلینڈ کا ہوا،کیا میچ  بھارت  جیتنے جارہا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،ٹاس تو انگلینڈ کا ہوا،کیا میچ بھارت جیتنے جارہا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے مقابل کس نے آنا ہے۔فیصلے کا لمحہ آن پہنچاہے۔بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں 9 برس بعد کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچ میں مقابل ہیں،آخری بار 2013 چیمیئنز ٹرافی میں بھارت جیت گیا تھا۔اس بار ٹی 20 ورلڈکپ ہے اور دونوں کو علم ہے کہ سامنے…