| | | | | | | | |

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے مارک ووڈ کو بچالیا ہے۔پاکستان شاہین آفریدی سےمحروم ہوسکتا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2022 کے سلسلہ کہ اہم ترین ٹیسٹ سیریز قریب 2 ہفتوں کی دوری پر پے۔انگلش ٹیسٹ اسکواڈ 26 نومبر کو پاکستان آرہا ہے اور یکم دسمبر سے پہلا ٹیسٹ فی الحال راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے میں تکلئف ہے،ایسا لگتا ہے کہ سابق تکلیف بھی ساتھ لوٹ آئی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اس بار کیچ پکڑتے ہوئے یہ سب ہوا ہے لیکن پرانی تکلیف بھی رسک پر تھی۔

یہ ٹیم کمال،اسپرٹ شاندار،ہیڈن کا خراج تحسین،اگلے سال کے ورلڈکپ کا چیمپئن بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ اس بارے میں حتمی اعلان تو جائزے کے بعد دےگا لیکن انگلینڈ،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف بھی دائو پر ہے۔شاید اس کے بعد پی ایس ایل بھی نہ کھیل سکیں۔

شاہین کا رسک گلے پڑگیا،انجری پہلے سے بڑھ گئی،ہسپتال لے جانے کا فیصلہ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے پاکستان کو دونوں ہوم سیریز واضح امرجن سے جیتنے کی ضرورت ہے،ورنہ فائنل کھیلے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *