ٹی 20 ورلڈکپ واپس 2010 تک کا ہوگیا،سابق بھارتی کرکٹرز پاکستانی جیت کے بعد خوف میں
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ واپس 2010 تک کا ہوگیا،سابق بھارتی کرکٹرز پاکستانی جیت کے بعد خوف میں

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20 ورلڈکپ  12 سال پیچھے چلا گیا ہے،2010 کے بعد کی تمام ٹیمیں ساتھ چھوڑ گئی ہیں۔یوں اب 2010 تک کی تاریخ باقی ہے۔اگلے سیمی فائنل کے بعدایک سال اور کم ہوسکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تاریخ کے مطابق اس کا آغاز 2007 میں ہوا تھا۔پاکستان اور بھارت فائنل…

ٹی 20 ورلڈکپ،روایت برقرار،کیویز پھر فلاپ،پاکستان 13 برس بعد فائنل میں
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،روایت برقرار،کیویز پھر فلاپ،پاکستان 13 برس بعد فائنل میں

 سڈنی،کرک اگین رپورٹ تاریخ بدلی نہ ہی ورلڈکپ 1992 کی جاری راویت۔پاکستان نے ایک بار پھر نیوزی لینڈ کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں ہرادیا ہے۔کیوی ٹیم کا انداز ایسا تھا کہ جیسے ان پر پہلے ہی شکست کا غلبہ تھا۔کرک اگین کی میچ پر کی گئی پیش گوئی بھی سچ…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان ٹاس ہارگیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان ٹاس ہارگیا

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی وسل بج گئی ہے،میدان تماشائیوں سے بھرگیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں صف آراہیں۔ پاکستان 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل کا ٹاس بھی ہارگیا تھا،کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی تھی اور 262 کا بھاری اسکور بنایا تھا۔اس لئے قومی فینز…

بابر اعظم سڈنی پچ  دیکھتے ہی کیوں مسکرائے
| | | | | | |

بابر اعظم سڈنی پچ دیکھتے ہی کیوں مسکرائے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ سے قبل سڈنی کی وکٹ کی انسپیکشن کی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے پاکستانی ٹیم جب سڈنی کے میدان میں پہنچی،تو اسے سب سے زیادہ اس بات کی فکر تھی کہ پچ کیسی ہے۔ سیمی فائنل کیسے جیتنا…

سیمی فائنل کیسے جیتنا ہے،وسیم اکرم  نے 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل جیت کاراز بتادیا
| | | | | | | |

سیمی فائنل کیسے جیتنا ہے،وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل جیت کاراز بتادیا

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جب ہم 1992 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے کھیلے تھے تو ہمیں یقین تھا کہ ہم جیت سکتے ہیں۔یہ یقین تھا کہ ہم جیت سکتے ہیں۔وقار یونس کہتے ہیں کہ عام طور پر ہمارا ورلڈکپ اچھاشروع نہیں ہوتا لیکن پھر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ہم سیمی فائنل میں …

سیمی فائنل،سڈنی کے موسم اور پچ کی تازہ ترین رپورٹ
| | | | | | | |

سیمی فائنل،سڈنی کے موسم اور پچ کی تازہ ترین رپورٹ

سڈنی،کرک اگیبن رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کاوقت آن پہنچا ہہے۔سڈنی میں اس وقت دھوپ نکلی ہے اور موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل ہے۔سڈنی کی پچ کی بھی رونمائی ہوگئی ہے۔سبزے میں گھری دور سے دکھائی دینے والی سفیچ پچ یہ بتاتی ہے کہ یہ بیٹنگ ٹریک ہوگا۔ یہاں پاکستان…

کرکٹ ٹیم کی 2 روز غیر حاضری،اہم ریمارکس،آج سرکاری چھٹی، پاکستان کا سیمی فائنل
| | | | | | |

کرکٹ ٹیم کی 2 روز غیر حاضری،اہم ریمارکس،آج سرکاری چھٹی، پاکستان کا سیمی فائنل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے مسلسل 2 روز کوئی پریکٹس نہیں کی۔اس کی وجہ بظاہر یہ  فرض کی گئی ہے کہ کھلاڑیوں کو ذہنی وجسمانی آرام دینا تھا لیکن ایسا ہمیشہ ایک روز کے لئے تو ہوتا ہے لیکن میگا ایونٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ،سیی فائنل میں کون فیورٹ،ٹرافی کس کی،نامور کرکٹرز کی آرا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیی فائنل میں کون فیورٹ،ٹرافی کس کی،نامور کرکٹرز کی آرا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اپنے تو اپنے غیر بھی رائے دے رہے ہیں۔اب ایک وقت قومی کرکٹ دھارے میں کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے جیف لاسن  نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے بارے میں ایک پیش گوئی کی ہے۔ایک جانب ان کا اپنا ملک نیوزی لینڈ ہے اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے،اس نے سپر 12 گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کو  5 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ کی پوزیشن کا فیصلہ بھارت زمبابوے میچ کے بعد ہوگا۔ پاکستان نے 128 رنزکا ہدف  11…

شکیب الحسن پھر آپے سے باہر،کیپ زمین پر دے ماری،امپائرزسے بحث،ریویو مسترد
| | | | | | |

شکیب الحسن پھر آپے سے باہر،کیپ زمین پر دے ماری،امپائرزسے بحث،ریویو مسترد

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پاکستان بنگلہ دیش میچ میں  شکیب الحسن ایک بار پھر ہیڈ لائنز بن گئے ہیں۔فیلڈ میں انہیں ایک بار پھر امپائرسے سخت تکرار کرتے پایا گیا ہے۔اس ایونٹ میں ان کے ساتھ ایسا دوسری بار ہورہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں سپر 12 میچ میں  یہ…

متنازعہ آئوٹ،نئی بحث شروع،قسمت بھی خراب،رضوان کا کیچ ڈراپ
| | | | | | |

متنازعہ آئوٹ،نئی بحث شروع،قسمت بھی خراب،رضوان کا کیچ ڈراپ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ امپائرنگ کے اعتبار سے ایک بڑا موضوع بن گیا ہے۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن اس کا شکار ہوئے ہیں،بنگلہ دیش میں اس حوالہ سے شدید رد عمل ہے۔اس سے قبل بھارت کے خلاف ان  کے میچ میں بھی امپائرنگ پر سوالات اٹھے تھے۔ شاداب خان…

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں
| | | | | | | | | |

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ اگر کرکٹ کی حقیقی منطق سامنے رکھی جائے اور اتوار 6 نومبر کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچز  دیکھے جائیں تو اہمیت اپنی جگہ ،دبائو  بھی سچ۔اس کے باوجود منطقی نتیجہ یہ ہے کہ  جب بھارت کا میچ ہوگا تو اس وقت تک 2 میچز ہوچکے ہونگے۔ان…