| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیی فائنل میں کون فیورٹ،ٹرافی کس کی،نامور کرکٹرز کی آرا

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اپنے تو اپنے غیر بھی رائے دے رہے ہیں۔اب ایک وقت قومی کرکٹ دھارے میں کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے جیف لاسن  نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے بارے میں ایک پیش گوئی کی ہے۔ایک جانب ان کا اپنا ملک نیوزی لینڈ ہے اور دوسری جرف پاکستان جس کے لئے انہوں نے ماضی میں محدود وقت کے لئے کوچنگ کی۔

سابق کیوی کرکٹر اورسابق پاکستانی کوچ جیف لاسن نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے پاکستان فیورٹ ہےاور نیوزی لینڈ کی شکست کا خطرہ باقی ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹاکرے میں دوسری قوتیں بھی ہونگی

انگلینڈ کے سابق کپتان کپتان کین ولیمسن نے پیش گوئی کی ہے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔یوں انہوں نے سیمی فائنلز میں نیوزی لینڈ اور بھارت کی شکست کا دعویٰ کیا ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم ڈیوڈ ملان کے بعد مارک ووڈ کی فٹنس رپورٹ پر پریشان ہوگئی ہے۔مارک ووڈ نے ٹریننگ نہیں کی ہے اور وہ کل بھی اس میں حصہ نہیں لیں گے۔مانیٹرنگ جاری ہے۔

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اگلی پرفارمنس کا انحصار شاہین شاہ آفریدی پر ہے۔وہ چل گئے تو گرین کیپس ٹرافی لے اڑیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *