| | | | | | |

بابر اعظم سڈنی پچ دیکھتے ہی کیوں مسکرائے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ سے قبل سڈنی کی وکٹ کی انسپیکشن کی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے پاکستانی ٹیم جب سڈنی کے میدان میں پہنچی،تو اسے سب سے زیادہ اس بات کی فکر تھی کہ پچ کیسی ہے۔

سیمی فائنل کیسے جیتنا ہے،وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل جیت کاراز بتادیا

قومی کپتان بابر اعظم نے وکٹ پر جھک کر اس کا معائنہ کیا تو ساتھی کھلاڑیوں میں سے کسی نے مزاحیہ جملہ بولا،اس پر قومی کپتان بےا ختیار مسکرا پڑے۔

بابر اعظم کا انداز یہ بتارہا تھا کہ وہ وکٹ سے خوش ہیں اور پچ ان کے مزاج کے مطابق بنائی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *