| | | | | | | |

سیمی فائنل،سڈنی کے موسم اور پچ کی تازہ ترین رپورٹ

سڈنی،کرک اگیبن رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کاوقت آن پہنچا ہہے۔سڈنی میں اس وقت دھوپ نکلی ہے اور موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل ہے۔سڈنی کی پچ کی بھی رونمائی ہوگئی ہے۔سبزے میں گھری دور سے دکھائی دینے والی سفیچ پچ یہ بتاتی ہے کہ یہ بیٹنگ ٹریک ہوگا۔

یہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم ایونٹ کے فائنل میں جانے کے لئے پرعزم ہے۔

سڈنی ی سڑکوں پر اس وقت کرکٹ فینز کا رش ہے۔پاکستانی سپورٹرز قومی پرچم اٹھائے میدان کی جانب رواں دواں ہیں۔

کرکٹ ٹیم کی 2 روز غیر حاضری،اہم ریمارکس،آج سرکاری چھٹی، پاکستان کا سیمی فائنل

ٹاس کا وقت دوپہر ساڑھے 12 بجےکا ہے اور میچ ایک بجے شروع ہوگا۔کیوی ٹیم گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کی فائنلسٹ ہے اور پاکستان کا سفر سیمی فائنل میں تمام ہوگیا تھا لیکن 2021کے ایونٹ میں پاکستان نے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔دونوں ممالک ٹی 20 کی تاریخ میں 7 ویں بار آمنے سامنے ہونگے۔6 میچزمیں سے 4 پاکستان نے جیتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *