| | | | |

جیسن رائے ورلڈ کپ سے باہر،ہیری شامل،انگلینڈ کا اسکواڈ

 

 

لندن ،کرک اگین رپورٹ

دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

معروف بیٹر اور 2019 ورلڈ کپ ٹیم میں شامل جیسن رائے باہر ہوگئے ہیں ۔

ہیری بروک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

انگلینڈ کا ورلڈ کپ اسکواڈ یوں ہے ۔

ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کا ون ڈے سکواڈ
جوس بٹلر (لنکا شائر – کپتان)معین علی (وارکشائر۔گس اٹکنسن (سرے۔جونی بیرسٹو (یارکشائر)
ہیری بروک (یارکشائر)سیم کرن (سرے)
لیام لیونگسٹون (لنکا شائر)داؤد ملان (یارکشائر)عادل رشید (یارکشائر)جو روٹ (یارکشائر)
بین اسٹوکس (ڈرہم)ریس ٹوپلی (سرے)ڈیوڈ ولی (نارتھمپٹن ​​شائر)مارک ووڈ (ڈرہم)
کرس ووکس (وارکشائر۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *