جیسن رائے ورلڈ کپ سے باہر،ہیری شامل،انگلینڈ کا اسکواڈ
| | | | |

جیسن رائے ورلڈ کپ سے باہر،ہیری شامل،انگلینڈ کا اسکواڈ

    لندن ،کرک اگین رپورٹ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے معروف بیٹر اور 2019 ورلڈ کپ ٹیم میں شامل جیسن رائے باہر ہوگئے ہیں ۔ ہیری بروک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کا ورلڈ کپ…