| | |

میلبرن میں انگلینڈ کا تختہ،آسٹریلیا کے ہاتھوں بد ترین شکست

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

getty Images

انگلینڈ کا باجا بج گیا،میلبرن سے پائوں اکھڑ گئے،3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ ہوگیا۔آخری میچ میں تو ذلت ہی ہوگئی۔ٹیم  ڈک ورتھ پر 221 رنز کی بڑی ذلت سے دوچار ہوئی۔

ڈیوڈ وارنر کے گلوز خاتون کے پاس،چوما یا سونگھا،نیا ڈرامہ

آسٹریلیا نے وارنر اور ہیڈ کی سنچریزکی وجہ سے 48 اوورز میں 5 وکٹ پر 355 اسکور کئے تھے،اب ڈک ورتھ پر ہی 48 اوورز میں 364 رنزکا ہدف ملا لیکن انگلش ٹیم 32  ویں اوور میں صرف142 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،جیسن رائے 33 کے ساتھ نمایاں بنے۔آسٹریلیا کےایڈم زمپا نے 31 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔

انگلینڈ نے اسی میدان میں 13 نومبر کو پاکستان کے خلاف جیت کر ورلڈ ٹی 20 کپ اپنے نام کیا تھا۔

ایم سی جی میں ورلڈ ٹی 20 کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کی 10 روز بعدپٹائی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *