لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔فخر زمان اور صائم ایوب آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز۔فخر زمان اور صائم ایوب کے حوالے سے اپ ڈیٹ۔فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔فخر زمان اور صائم ایوب انجریز سے ری کوری کے عمل سے گزر رہے ہیں۔کرکٹرز پی سی سی بی میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔پی سی بی کی دونوں کرکٹرز کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔سکواڈ اور کھلاڑیوں کی فٹنس کے حوالے سے اپ ڈیٹ جلد جاری کر دی جائے گی۔
