| | | |

بابر اعظم کی ٹنڈ رونمائی،گھر پہنچنے پر کس نےا ستقبال کیا،جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کی ٹنڈرونمائی،گھر پہنچنے پر کس نےا ستقبال کیا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ حج کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم پاکستان پہنچ ہی گئے ہیں۔انہوں نے ایک سیکنڈ کی ویڈیو بنوائی ہے،اس میں وہ اپنے سر سے کیپ اتار کر دکھارہے ہیں کہ ان کی ٹنڈ ہوگئی ہے اور ساتھ میں مسکراتے بھی ہیں۔جیساکہ ان کو خود بھی کچھ نیا لگ رہا ہے۔

وقار یونس، ہیٹ ٹرک ون ڈے کی یا پھر استعفوں کی،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کل سے شروع ہورہا ہے۔ایک ویڈیو میں وہ بھاگتے آتے ہیں اور بچوں سے ملتے ہیں۔ایک ویڈیو میں بچے ان کو پھول پہناتے ہیں۔

پاکستانی کپتان نے سعودی عرب میں طویل وقت گزارا۔اس سے قبل انہوں نے امریکا کادورہ کیا تھا۔محمد رضوان ان کے ساتھ تھے۔

ایشیا کپ 2023 شیڈول،میزبان پاکستان لیکن بھارت کی جانب سے اہم اعلان

پاکستانی ٹیم 9 جولائی کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کی پہلی سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگی۔جہاں وارم اپ میچ ہوگا۔اس کے بعد 16 اور 24 جولائی سے 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

گھر واپسی پر کار کے سفر میں یہ جملے بھی سنے گئے کہ بابر اعظم نے اتنے زور سے شیطان کو کنکریاں ماریں کہ کمر درد ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *