| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کیمپ کا پہلا دن،دھانی باہر،3 نئے بائولرزشامل،بابر،سرفراز اور عثمان کو ایک دن کی چھٹی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بائولرز ثمین گل ۔علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے .

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم سرفرازاحمد اور عثمان قادر کو آج پریکٹس کے بعد امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت دے دی ہے تاہم یہ تینوں کرکٹرز کل کیمپ میں پریکٹس کے لئے موجود ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *