پاکستان کرکٹ ٹیم کیمپ کا پہلا دن،دھانی باہر،3 نئے بائولرزشامل،بابر،سرفراز اور عثمان کو ایک دن کی چھٹی
| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کیمپ کا پہلا دن،دھانی باہر،3 نئے بائولرزشامل،بابر،سرفراز اور عثمان کو ایک دن کی چھٹی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بائولرز ثمین گل ۔علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے . فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا…

عثمان قادرکاآسٹریلیا میں نیامعاہدہ،پیٹ کمنز کا پہلا جواب،فیکا کا پریشان کن سروے
| | | | | | |

عثمان قادرکاآسٹریلیا میں نیامعاہدہ،پیٹ کمنز کا پہلا جواب،فیکا کا پریشان کن سروے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر کا بگ بیش کے لئے سڈنی تھنڈرزسے معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ اس فرنچائز کے لئے آنے والے سیزن میں چوتھے غیر ملکی پلیئر ہیں۔اب ان کے ساتھ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز،جنوبی افریقا کے ریلی روسو اور افغانستان کے فضل حق فاروقی کھیلیں گے۔عثمان قادر نے اس سے قبل…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارتی اسکواڈز میں ایک ایک تبدیلی کنفرم
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارتی اسکواڈز میں ایک ایک تبدیلی کنفرم

میلبورن،لاہور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈز میں تبدیلی،پاکستان اور بھارت نے ایک ایک کھلاڑی بدل دیا ہے۔بھارتی ٹیم میں جسپریت بمراہ کی آفیشل انٹری ہوگئی ہے۔پاکستانی اسکواڈ میں فخرزمان آگئے ہیں۔ محمد شامی کو بھارتی بورڈ نے جسپریت بمراہ کی جگہ اسکواڈ میں جگہ دے دی ہے۔محمد سراج اور شردول ٹھاکر متبادل وبیک…

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر
| | | |

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے خلاف دستیاب نہیں ہونگے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث عثمان قادر کے ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا. انہیں تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا. یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔…

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح یہ عمل ایونٹ کے آغاز سے 9 روز قبل شروع ہوا ہے۔مزید ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان کو 15 رکنی اسکواڈ میں لایا جارہا ہے۔عثمان قادر کو…

انگلینڈ کے خلاف ٹی 20،اوپنر تبدیل،شان مسعود کی پوزیشن طے،مزید نئی انٹری
| | | | |

انگلینڈ کے خلاف ٹی 20،اوپنر تبدیل،شان مسعود کی پوزیشن طے،مزید نئی انٹری

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20،اوپنر تبدیل،شان مسعود کی پوزیشن طے،مزید نئی انٹری۔انگلینڈ کے خلاف پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے تاحال نیٹ پریکٹس نہیں کی ہے،اس طرح اب میچ  کے دن سے قبل 2 روز باقی ہیں،صاف محسوس ہورہا ہے کہ پاکستانی ٹیم منیجمنٹ ابتدائی میچز میں اپنے بنچز پر موجود کھلاڑیوں…

ایشیا کپ فائنل سے قبل کی ریہرسل،بابر اعظم کی فارم،2 کھلاڑیوں کو مواقع
| | | | |

ایشیا کپ فائنل سے قبل کی ریہرسل،بابر اعظم کی فارم،2 کھلاڑیوں کو مواقع

دبئی،کرک اگین رپورٹ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے اگلے روز پاکستان اور سری لنکا نے آج میچ کھیلنا ہے۔یہ میچ ایشیا کپ 2022 فائنل سے قبل ایک ریہر سل کا درجہ اختیار کرگیا ہے۔کیا ممکن کہ میچ  ختم کیا جائے۔دونوں ممالک معیشت کی تباہی کے دھانے پر ہیں اور دونوں ہی اس سے نکلنے…