| | |

پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

شاداب خان کی کپتانی میں کھیلنے والی پاکستان اور راشد خان کی قیادت میں کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین پہلی باہمی کرکٹ سیریز ہورہی ہے۔پہلا میچ شارجہ میں کھیلاجارہاہے۔ٹاس  ہوگیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 4 پلیئرز کو ٹی 20 کیپ دی ہے اور 4 ہی وہ کھلاڑی واپس آگئے ہیں جو ٹیم سے ڈراپ تھے۔عماد وسیم،فہیم اشرف اور اعظم خان کی واپسی بڑی بات ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یوں دونوں ممالک کی باہمی ٹی 20 تاریخ میں پاکستان پہلی بار پہلے بیٹنگ کرے گا۔بیٹنگ گرسکتی ہے۔

صائم ایوب،طیب طاہر،احسان اللہ اور زمان خان کو ٹی 20 کیپ پہنادی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *