پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس
| | |

پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی کپتانی میں کھیلنے والی پاکستان اور راشد خان کی قیادت میں کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین پہلی باہمی کرکٹ سیریز ہورہی ہے۔پہلا میچ شارجہ میں کھیلاجارہاہے۔ٹاس  ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…

شاہین آفریدی کا بڑا معاہدہ،شاداب خان شارجہ میں کیا بولے،ٹیم کی پریکٹس
| | | | |

شاہین آفریدی کا بڑا معاہدہ،شاداب خان شارجہ میں کیا بولے،ٹیم کی پریکٹس

لندن،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کا دی ہنڈرڈ کے لئے بڑا معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے۔دی ہنڈرڈ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ان دنوں مصروفیات نہیں ہونگی۔ ادھر افغانستان کےخلاف قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ…

ایشیا کپ سپر4 کا آج آغاز،افغانستان کا سری لنکا کو پھر چیلنج درپیش
| | | |

ایشیا کپ سپر4 کا آج آغاز،افغانستان کا سری لنکا کو پھر چیلنج درپیش

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر4 کا آج آغاز،افغانستان کا سری لنکا کو پھر چیلنج درپیش۔ایشیا کپ 2022 کے گروپ اسٹیج کا ابھی سانس تک مکمل نہی ہوا تھاکہ سپر 4 مرحلہ آگیا،کوئی وقفہ نہیں ہے۔اب اوپرتلے سنسنی خیز میچزہونے لگے ہیں،اصل ایشیا کپ تو شروع بھی آج 3 ستمبر سے ہوگا،جس کا ہر میچ…

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ گزشتہ صدی کے آخری 2 عشرے میں شارجہ پاکستان کی وجہ سے ہی آباد تھا،بے شک بہت ٹیمیں کھیلیں،متعدد یادگار ایونٹس ہوئے۔جاوید میاں داد کا چھکا بھی یادگار رہا،اس کے بعد یہاں کی کرکٹ رونقیں کم ہوئیں۔نئی صدی میں دبئی اورابوظہبی کی جانب کرکٹ بڑھی تو پھر شارجہ میں میچزکم ہونے لگے،ایشیا…

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سال 2022 کا 9 واں ماہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستان اس سال ایک بھی ٹی 20 میچ نہیں جیتا ہے۔کیا یہ بات تشوشناک نہیں ہوگی،اس لئے کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا وقت ہوا چاہتا ہے۔صرف ایک ماہ اور کچھ ہی ایام باقی ہیں۔ایسے میں بڑا چیلنج سرپر ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلہ…

ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست
| | | | | | |

ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست۔کرک اگین کی پیش گوئی درست۔تجزیہ سچ۔پھر ٹاس کے وقت بنگلہ دیشی کپتان کے فیصلے کو خوفناک کہنا درست رہا۔افغانستان نے بنگلہ دیش پر ہاتھ صاف کردیا،اس کے ساتھ ہی ایشیا کپ 2022 گروپ بی سے نمبر ون ٹیم…