| | |

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی عید پر اصل عیدی لے گئے

کرک اگین رپورٹ

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی عید پر اصل عیدی لے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وکپتان اظہر علی نے سب سے شاندارعید منائی ہے۔انہوں نے فلسطینی پرچم اور رنگوں کے ساتھ ایک پیغام والے رومال کو گلے میں ڈال کر عید منائی ہے اور اپنی فیملی کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔

مسلم برادری فلسطین میں جاری جنگ اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے سبب افسردہ ہے۔،

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *