سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی عید پر اصل عیدی لے گئے
| | |

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی عید پر اصل عیدی لے گئے

کرک اگین رپورٹ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی عید پر اصل عیدی لے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وکپتان اظہر علی نے سب سے شاندارعید منائی ہے۔انہوں نے فلسطینی پرچم اور رنگوں کے ساتھ ایک پیغام والے رومال کو گلے میں ڈال کر عید منائی ہے اور…