| | |

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوئنز ٹائون پہنچ گئی

کوئنز ٹائون،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی،کیویز کو سیریز ہرا دی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ نو دسمبر کو کوئنز ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *