| | | |

ورک فرام ہوم سے ورک ایٹ پلیس،مکی آرتھر پاکستانی کیمپ میں پہنچ گئے

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ

ورک فرام ہوم سے ورک ایٹ پلیس،مکی آرتھر پاکستانی کیمپ میں پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر سری لنکا پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے اور آج افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ  میں ٹیم کے ساتھ ہونگے۔

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا

ورک فرام ہوم سے ورک ایٹ پلیس۔مکی آرتھر کی آمد مبارک ثابت ہو۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا رہی ہے،اس لئے اسے آج بغور دیکھنے کی ضرورت ہوگی۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *