| | | |

گلوبل ٹی 20،ناکام کپتان افتخار احمد آپے سے باہر،بوڑھا بولنے پر کیا سخت جواب

 گلوبل ٹی 20،ناکام کپتان افتخار احمد آپے سے باہر،بوڑھا بولنے پر کیا سخت جواب،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ چچا افتخار غصہ سے بھر گئے۔گلوبل ٹی 20 لیگ کینیڈا کے فائنل میں جب مونٹریال کو سرے کے خلاف آخری 2 اوورز میں 25 رنزدرکار تھے تو سرے جگوار کے کپتان پاکستانی عمر رسیدہ کرکٹر افتخار احمد اپنا آپ کھو بیٹھے۔انہوں نے آگے بڑھتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹر کو جوابات دیئے اور ہاتھوں سے اشارے اور منہ سے بولتے رہے۔

گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں

سوشل میڈیا نیوز کے مطابق انہیں بوڑھا بول دیا گیا،اس پر افتخار آگے بڑھے اور غصہ میں جواب دیا کہ

بڈھا کس کو بولابے۔بڈھا ہوگا تیرا باپ۔

پھر کیا تھا ،سوشل میڈیا پر طوفان سا مچ گیا،مختلف تبصرے جاری ہیں۔

اتوار اور پیر کی درمیانی شب موٹریال ٹائیگرز نے افتخار کی ٹیم کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *