| | | | |

حارث رئوف پھر ڈراؤنا خواب ،پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی جیت گیا

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔یوں 5 میچز کی سیریز میں 0۔2کی سبقت لے لی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کیویز 193 رنز کے تعاقب میں فلاپ ہوئے۔اننگ رنز تک محدود ہوگئی۔
بلیک کیپس کے لئے ایک بار پھر حارث رئوف ڈراؤنا خواب بن گئے ۔4 وکٹیں پھر سے لے اڑے۔اس بار 27 رنز دیئے۔مارک کمپٹن نے سب سے زیادہ 65 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔کیوی اننگ 7 وکٹ پر 154 اسکور تک رہی۔پاکستان 38 رنز سے جیت گیا ۔

اس سے قبل پاکستان نے 4 وکٹ پر 192 رنز بنائے۔بابر اعظم نے 101 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔صرف 58 بالز کھیلیں۔
پاکستان کی اننگ کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں ۔

بابر اعظم کی 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *