| | | | | | | |

حسن علی جہاں جاتا ہے،ماحول ہی بناتا ہے،پیسرکے دعوے پر دلچسپ تبصرے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

حسن علی جہاں جاتا ہے،ماحول ہی بناتا ہے،پیسرکے دعوے پر دلچسپ تبصرے۔میں حسن علی ہوں،آپ کو علم ہی ہے کہ جہاں جاتا ہوں،وہاں کا ماحول بہتر کردیتا ہوں۔نئے روپ میں اور نئی ٹیم میں موجود حسن علی نے یہ باتیں پی ایس ایل 9 کے ایڈیشن میں کراچی کنگزکی جیت کے بعد کی ہیں،ان کی ٹیم نے آج پہلی کامیابی حاصل کی،جب پشاور زلمی کو ہرایا۔

رضوان نے یقینی سٹمپ ضائع کردیا،اننگ کے دوران غصہ میں کیوں،کیچ بھی چھوڑا

میچ میں 3 وکٹ لینے والے حسن علی کہتے ہیں کہ کراچی کنگز کا ماحول بھی اچھا ہے اور کیمپ بھی مزیدار ہے۔باقی آپ جانتے ہیں،جہاں حسن علی ہوتاہے،ماحول خود بن جاتا ہے یا ماحول حسن علی بناتا ہے۔

حسن علی کے اس جملہ پر سوشل میڈیا صارفین نے برامنایا ہے اور پوچھا ہے کہ  کیا وہ صرف ماحول بنانے ہی آیا کرتے ہیں یا کچھ پرفارم بھی کرنا ہے۔

پی ایس ایل 9،ملتان میں قلندرزٹاس تو جیت گئے،فیصلہ دلچسپ،پچ کیا کرنے والی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *