| | | | |

آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کے خلاف ہیٹ ٹرک،کیویز نے انگلینڈ کا باجا بجادیا

آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کے خلاف ہیٹ ٹرک،کیویز نے انگلینڈ کا باجا بجادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا ناقابل شکست،فتوحات کی ہیٹ ٹرک۔کیویز نے یہ سب اپنے ساتھ ہونے نہ دیا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 2 میچ واضح مارجن سے جیت کر تگڑا جواب دیا ہے۔

ڈربن میں میزبان جنوبی افریقا ٹیم آسٹریلیا کے ہاتھوں کلین سوئپ ہوگئی ۔مسلسل تیسرے ٹی 2 انٹرنیشنل میچ میں شکست ہوئی،اس بار پروٹیز کے  191 کا ہدف آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر پورا کیا۔

ادھر برمنگھم میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیل کر صرف 5 وکٹ پر دوسودو اسکور بنائے۔میزبان انگلش ٹیم 19 ویں اوور میں 128  پر پولین لوٹی۔یوں کیویز نے74 رنزسے میچ جیتا۔4 میچز کی  سیریز میں  انگلینڈ کو 2 کے مقابلہ ایک کی برتری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *