خالی اسٹیڈیم ،آئی سی سی اور بھارت ایکسپوز،پاک بھارت میچ کی بڑی پیش گوئی ساتھ
| | | | | | | |

خالی اسٹیڈیم ،آئی سی سی اور بھارت ایکسپوز،پاک بھارت میچ کی بڑی پیش گوئی ساتھ

  احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ خالی اسٹیڈیم ،آئی سی سی اور بھارت ایکسپوز،پاک بھارت میچ کی بڑی پیش گوئی ساتھ احمد آباد کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں 13 ویں ورلڈکپ کا پہلا میچ رکھ کر آئی سی سی اور بھارت نے اپنا مذاق بنوالیا۔اوپر سے افتتاحی تقریب گول کرکے اپنے ہی فینز سمیت…

کین ولیمسن آج وارم اپ میچ کھیل رہے،ورلڈکپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے
| | | | | | |

کین ولیمسن آج وارم اپ میچ کھیل رہے،ورلڈکپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن آج وارم اپ میچ کھیل رہے،ورلڈکپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن آج پاکستان کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا وارم اپ میچ کھیلیں گے لیکن  ان کے حوالہ سے ایک بڑا اعلان ہوگیا ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف…

آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کے خلاف ہیٹ ٹرک،کیویز نے انگلینڈ کا باجا بجادیا
| | | | |

آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کے خلاف ہیٹ ٹرک،کیویز نے انگلینڈ کا باجا بجادیا

آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کے خلاف ہیٹ ٹرک،کیویز نے انگلینڈ کا باجا بجادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا ناقابل شکست،فتوحات کی ہیٹ ٹرک۔کیویز نے یہ سب اپنے ساتھ ہونے نہ دیا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 2 میچ واضح مارجن سے جیت کر تگڑا جواب دیا ہے۔ ڈربن میں میزبان جنوبی افریقا ٹیم…

نجم سیٹھی کی ٹوئٹ ڈیلیٹ،زلمی میں ایک اور غیر ملکی،100 ویں ٹیسٹ میں صفر
| | | | | | | | | | |

نجم سیٹھی کی ٹوئٹ ڈیلیٹ،زلمی میں ایک اور غیر ملکی،100 ویں ٹیسٹ میں صفر

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا پہلے ٹوئٹ،پھر احساس پر ڈیلیٹ۔ٹوئٹ پر سوشل میڈیا پر تنقید جاری ہے۔ پی سی بی چیئرمین نے کہا تھا کہ پی ایس ایل 8 کو کوئی خطرہ نہیں۔دہشت گردی کے باوجود پی ایس ایل 8 جاری رہے گی۔اس کے بعد شاید انہیں کسی نے…

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کیویز  سے جیت گئے،آسٹریلیا کے لئے الارم بج گیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کیویز سے جیت گئے،آسٹریلیا کے لئے الارم بج گیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نیوزی لینڈ سے جیت گیا،آسٹریلیا کے لئے الارم۔ یہ ایک خوبصورت شو تھا،جب انگلینڈ 179 اسکور بناکر قدرے مطمئن تھا تو کیویز کی ٹاپ آرڈرز نے ہدف کو قابل حصول بنادیا۔آخری 4 اوورز میں درکار 54 رنزکوئی بڑا مسئلہ نہیں تھے۔6وکٹیں باقی تھیں۔ف؛پس موجود تھے۔ گابا برسبین کی اس رات میں…

کیوی کپتان کا فیک کیچ،انگلش کپتان سے معافی،بڑا ٹوٹل سیٹ
| | | | | | |

کیوی کپتان کا فیک کیچ،انگلش کپتان سے معافی،بڑا ٹوٹل سیٹ

  برسبین،کرک اگین رپورٹ   دوران میچ کیوی کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان سے سلیوٹ اور معافی نامہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان جوس بٹلر سے معافی مانگنی پڑی ہے۔برسبین میں جاری ورلڈ ٹی 20 کپ کے اہم ترین۔ میچ میں یہ واقعہ انگلینڈ اننگ کے چھٹے اوور…

ٹی 20 ورلڈکپ،نیوزی لینڈ ہارا تو کہاں،انگلینڈ ناکام ہوا تو پھر،اہم میچ آگیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،نیوزی لینڈ ہارا تو کہاں،انگلینڈ ناکام ہوا تو پھر،اہم میچ آگیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ جیت یا شکست،اس کے علاوہ اب کہانی نہیں چلے گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 1 کے لئے اہم ترین روز۔انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ۔3 پوائنٹس پر موجود انگلش ٹیم کے لئے سیمی فائنل تک رسائی میں فتح کا گھونٹ لازمی بھرنا ہوگیا ہے۔3 میچز کے بعد 3پوائنٹس۔آئرلینڈ سے ڈک…