| | | | | | |

کین ولیمسن آج وارم اپ میچ کھیل رہے،ورلڈکپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ

کین ولیمسن آج وارم اپ میچ کھیل رہے،ورلڈکپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن آج پاکستان کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا وارم اپ میچ کھیلیں گے لیکن  ان کے حوالہ سے ایک بڑا اعلان ہوگیا ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا پہلا میچ نہیں کھیلیں گے اور اس سے باہر ہوگئے ہیں۔

وقار یونس نے گڈبائی کہدیا،لمبے سفرپر روانہ،کہاں اتررہے،کوہلی ریتائرمنٹ منصوبہ آگیا

احمد آباد میں کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ کا آغاز اس انداز میں ہوگا ،جہاں 2019 ورلڈکپ فائنل میں رکا تھا،جب لارڈز میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ایک ڈرامہ کی طرح شکست دی تھی۔

ادھر آج کے وارم اپ میچ کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حیدر آباد دکن پہنچ گئی ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم میچ سے قبل جمعہ کی نماز اسٹیڈیم میں ادا کرے گی۔

ذکا اشرف نے بھارت کو دشمن ملک قرار دے دیا،شاہد آفریدی کابھی بڑا اعلان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *