| | | | |

کیسے ہو چپمین،احسان اللہ کا اردو میں سوال،انداز کمال کرگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کیسے ہو چپمین،احسان اللہ کا اردو میں سوال،انداز کمال کرگیا،۔پاکستانی پیسر احسان اللہ کی چند سیکنڈزکی ویڈیو نے توجہ پالی ہے،جس میں وہ کیوی کرکٹر سے اردو میں بات کرتے ہیں۔جواب میں ان کو ریسپانس بھی مل گیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز 7 مئی 2023 کو ختم ہوگئی۔آخری میچ نیوزی لینڈ نے جیت لیا۔اس کی وجہ سے پاکستان آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا تھا۔

ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی

اس میچ کے بعد قومی پیسر احسان اللہ چلتے ہوئے  آتے ہیں اور منہ نیچے کرکے پتلی آواز میں کہتے ہیں کہ

کیسے ہو چپمین۔

اس کے ساتھ ہی وہ ہاتھ بڑھاتے ہیں۔جواب میں چپمین چونک کر پلٹتے ہیں اورجواب دیتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں،آپ کیسے ہو۔دونوں مسکراتے ہوئے ہاتھ ملاتے ہیں۔یہ ویڈیو  ٹوئٹر پر ہے۔توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *