لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ
بھارت آج واپسی کیسے کرسکتا ہے،رمیز راجہ نے بتادیا۔رمیز راجہ نےکہا ہےکہ برصغیر سے باہر کی وکٹ پر کھیلتے ہوئے بھارت کا حشرنشرہوگیا۔ان کو یہ سمجھ کیوں نہیں رہی کہ یہ ایشیائی نہیں انگلینڈ کی وکٹ ہے۔مختلف رنگ کے بائولرز آسٹریلیا نے بنائے اور پھر کمبی نیشن کو سیٹ کیا۔بالز سیٹ جگہ کیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سابق کپتان رمیز راجہ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوسرے رز کے کھیل پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاس واپسی کا راستہ نہیں ہے لیکن ایک بات ہے کہ تیسرے روز سے گھاس کم ہوگی۔بھارت کو نکلنے کے لئے اب کیا کرنا ہوگا۔دوسری اننگ میں بیٹنگ میں اچھائی آسکتیہے لیکن اسکے لئے کڑی محنت کرنی ہوگی۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا
رمیز راجہ کہتے ہیں کہ بہتر حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی،بائولنگ کمبی نیشن بہتر کریں۔محنت کریں اور کوشش کریں اور یقین رکھیں کہ میچ بچایا ہی نہیں بلکہ جیتا جاسکتا ہے۔تیسرا روز ٹف ہوگا۔دیکھنا ہوگا کہ بھارت کم بیک کرسکتا ہے یا نہیں۔وارئٹی لانی ہوگی۔ایک جگہ پر بال پھینک پھینک کر کامیابی نہ ملے گی۔
ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور بابرا عظم کا بیٹ،پاکستانی اور بھارتی فینز میں گھمسان کارن