کولمبو،کرک اگین رپورٹ
ایشیا کپ 23 میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالات خاصے خراب ہیں۔کھلاڑی افسردہ ہیں۔قوم پریشان اور مایوس ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی فرسٹریشن جم میں جاکر نکالی ہے اور کہا ہے کہ مجھے بتائو اور کون کون جم میں اپنی فرسٹریشن نکال رہا ہے،اس پر صارفین کے تبصرے جاری ہیں۔
زمان خان نےسپرٹ آف کرکٹ برقرار رکھی
ادھر سوشل میڈیا پر پاکستان کے کھلاڑی حارث رئوف جو کہ ان فٹ ہونے کی وجہ سے میچ نہیں کھیل سکے تھے لیکن شکست کے بعد دیکھاجا سکتا تھا کہ وہ اپنے آنسووں پر کنٹرول نہیں کرسکے اور اپنے ہاتھوں سے منہ چھپالیا۔
بگ بریکنگ نیوز،نسیم شاہ ورلڈ کپ کے کتنے میچز سے باہر،حارث رئوف اپ ڈیٹ ،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی شدید ڈپریشن میں تھے لیکن شکست ہوچکی تھی اور ایشیا کپ سےا خراج طے تھا۔