| | | | | | |

میں یہاں کوئی بہانے بازی نہیں کررہا،بلکہ،شان مسعود نے شکست پر کیاکہا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

میں یہاں کوئی بہانے بازی نہیں کررہا،بلکہ،شان مسعود نے شکست پر کیاکہا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود نے کہا ہے کہ میں کوئی یہاں بہانے بازی نہیں کررہا،میں نے پہلے میچ کے بعد اپنے بہترین پلیئرز کی پلینگ الیون سیٹ کی لیکن ٹیم کلک نہیں کرسکی،اس کے باوجود ہمنے 2 میچز جیتے ہیں،آج ملتان سلطانز کے خلاف پہلے دس اوورز اچھے کئے لیکن اس کے بعد فلاپ پوگئے۔

شعیب ملک مسلسل ناکام،اہلیہ اداس،فینز کا اسے لائے بنا میچ کھیلنے کا مشورہ،عثمان خان تو ہیرو

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے واضح کہا ہے کہ اہم اپنی جانب سے اچھا کھیل رہے ہیں لیکن چل نہیں پارہے،اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم ناکام جارہے ہیں۔ہم ابھی بھی فائٹ بیک کریں گے اور اگلے 4 میچزجیت کر آگے بڑھیں گے۔

کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست ہوئی ہے اور اب 6 میچز کے بعد اس کے 4 ہی پوائنٹس ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *