دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ
گزشتہ روز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش،افغانستان کے تصادم کے بعد آئی سی سی نے دھرم شالہ میں آؤٹ فیلڈ کو اوسط درجہ بندی دے دی ہے، جو گراؤنڈ پابندی سے بچ گیا ہے۔
افغانستان میچ میں مجیب الرحمان اس وقت شدید چوٹ سے بچ گئے جب ان کا بایاں گھٹنا آؤٹ فیلڈ میں جم گیا۔ باؤنڈری بچانے کی کوشش ناکام گئی۔
دھرم شالہ،خطرناک آئوٹ فیلڈ،بدترین مثال،کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کا خدشہ،کمٹیٹرز بھی برہم
اس پر کل سے شور تھا۔کمنٹیٹرز نے بھی تنقید کی۔آج آئی سی سی نے جائزہ لیا۔اسے اوسط درجے میں رکھ کر پابندی سے بچالیا۔
یہی نہیں بلکہ یہاں 10 اکتوبر کو شیڈول انگلینڈ بنگلہ دیش میچ کے لیے فٹ قرار دیا۔کلیئر کہا ہے۔