| | | | | |

محمد رضوان پر پابندی کا بھارتی مطالبہ،آئی سی سی کا جواب آگیا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

 

بھارتی مہم تباہ۔بھارتی کوشش فلاپ ،آئی سی سی نے محمد رضوان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی یا اقدام اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق محمد رضوان کا اپنا ایوارڈ یا پاکستان کی جیت غزہ کے لوگوں کے نام۔کرنا آئوٹ آف دی فیلڈ اقدام و عمل ہے۔یہ آئی سی سی کوڈ أف کنڈیکٹ کے خلاف نہیں ہے۔کوئی کارروائی نہ ہوگی۔

محمد رضوان نےٹیم کی جیت کو پوری ٹیم کی کوش قرار دیا اور کہا ہے کہ اس میں حسن علی اور عبداللہ شفیق کا خاص ہاتھ ہے۔

اس پر بھارت میں مہم تھی

مزید تفصیلات یہاں تھوڑی دیر بعد

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *