| | | | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،بابر اعظم شامل،سکندر رضا کا بڑھ کر اعزاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،بابر اعظم شامل،سکندر رضا کا بڑھ کر اعزاز۔آئی سی سی نے سال 2022 کے ون ڈے پلیئرآف دی ایئر کی نامزدگیاں بھی کردی ہیں۔پاکستان سے ایک کھلاڑی شامل ہیں لیکن زمبابوے کے سکندر رضا کایہ اعزاز ہے کہ وہ سال کے ٹی 20 پلیئر زکے شارٹ لسٹ کھلاڑیوں میں بھی شامل ہیں اور اب ٹیسٹ پلیئرزمیں بھی ان کا نام ہے۔یوں  انہیں بابر اعظم پر ایک سبقت ہوئی ہے۔

آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،ٹی20 کے امیدوار شارٹ لسٹ

آئی سی سی اعلان کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کے ساتھ زمبابوے کے سکندر رضا،،ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ اور آسٹریلیا کے ایڈم زمپا شامل ہیں۔ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کاکوئی کھلاڑی اس میں نہیں آسکا ہے۔

بابر اعظم نے 9 میچزمیں 679 اسکور بنائے ہیں۔ایڈم زمپا نے 12 میچزمیں 30 وکٹیں،سکندر رضا نے 15 میچزمیں 645 رنزبنائے۔8 آئوٹ کئے۔شائی ہوپ نے21 میچزمیں709 رنزبنائے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *